the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
چل مارك، 16 اگست امریکہ کے صدر براک اوبامہ نے صدر کے عہدے کے لیے ہلیری کی مضبوط دعویداری کے باوجود بھی ڈیموکریٹس لیڈران کوحد سے زیادہ خوداعتمادی میں نہ آنے کے لیے خبردار کیا ہے۔

صدر براک اوبامہ نے اپنی



پارٹی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سال 8 نومبر تک انتخابات ہونے تک سینس آف ارجینسي بنائے رکھنی ہوگی۔

مسٹر اوبامہ نے پارٹی کے لیے فنڈز اکٹھے کرنے کے پیش نظر اعانت کنندگان کے سامنے کہا کہ اگر ہم انتخابات سے پہلے ڈرے نہیں رہیں گے تو یہ ہماری بہت بڑی بھول ہوگی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.